-
کویت میں برطانیہ کا نیا فوجی اڈہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرے گا۔
-
کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
-
کویت: شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
کویتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، ایران مخالف الزام پر شدید احتجاج
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴ایران نے کویت کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کر کے ایران مخالف الزام پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
قطر کے لئے بعض عرب ممالک کے 13 مطالبات
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸بعض عرب ممالک نے قطر کے ساتھ جاری بدترین بحران کو ختم کرنے کے لیے 13 مطالبات پیش کیے جن کو پورا کرنے کے لیے اسے 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔
-
قطر کا دو ٹوک جواب
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱قطر نے خارجہ پالیسی پر مداخلت کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پالسیی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے۔
-
ایران میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کو تعزیت
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵امیرِکویت نے ایرانی صدر کے نام اپنے پیغام میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ، حکومت اورعوام کو تعزیت پیش کی۔
-
امن واستحکام کا قیام ایران کی خارجہ پالیسی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کی اہمیت پر تاکید کی۔
-
خطے کے تمام ممالک کے ساتھ بہتر روابط پر تاکید
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱صدر مملکت حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کےممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کے سنہری مواقع موجود ہیں اور انہی مقاصد کے حصول کے لئے عمان اور کویت کے دورے اہم ہیں. يہ بات صدر مملکت حسن روحانی نےآج بدھ کے روز تہران ميں عمان روانگی سے پہلے صحافيوں سے بات کرتے ہوئے کہی
-
ایران کے صدرکا دورہ عمان اور کویت
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، عمان کے بادشاہ اور کویت کے امیر کی دعوت پرکل بدھ کے دن عمان اور کویت کا دورہ کریں گے۔