ورلڈ کپ کے دوران کئی مواقعوں پر ناقص امپائرنگ میچ کے نتیجوں پر اثر انداز ہوئی اور سیمی فائنل کے بعد فائنل میں بھی خراب امپائرنگ نیوزی لینڈ کو لے ڈوبی۔
انگلینڈ نے عالمی چیمپئن کا تاج سپراوور کے ذریعے اپنے سر پر سجا لیا۔
ورلڈ کپ کرکٹ فائنل کے لئے نیوزی لینڈ ٹیم نے جمعے کو لارڈز میں پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ جبکہ انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں شکست دینے کے بعد لندن پہنچ گئی ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہندوستان کو ہراکر کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
عالمی والیبال فیڈریشن کے سربراہ نے امریکہ کی جانب سے شکاگو ائیرپورٹ پر ایرانی قومی والی بال ٹیم کو بلاوجہ تاخیر کا شکار کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران سے معافی مانگ لی۔
کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور ہندوستان کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا اور بقیہ میچ آج مکمل کیا جائے گا۔
دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 11 جولائی کو شیڈول ہے ۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے