ایرانی خاتون دنیا کے 8 بہترین اسکواش کھلاڑیوں میں شامل ہوگئیں۔
دو ایرانی ریفریز مانچسٹر میں منعقد ہونے والے 2019 عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں فرائض انجام دیں گے۔
منگولیا میں ایشیائی کشتی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی نوجوانوں نے 7 کیٹیگری میں حصہ لیا۔
ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے روس میں منعقدہ 2019 عالمی کپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی
ایرانی اوپن یونیورسٹی کی تائیکوانڈو ٹیم نے 9ویں ایشین کپ مقابلوں میں فتح حاصل کرلی۔
ایرانی معذور کھلاڑی نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران 2019 عالمی والی بال لیگ مقابلوں کی میزبانی کرےگا
ایران کی خواتین ٹیم نے ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران، وسطی ایشیا کے میراتھن مقابلوں کے پہلے دور کی میزبانی کرے گا۔
ایرانی پہلوانوں نے ترکی میں وہبی امرہ کپ کے گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایک طلائی اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔