-
شام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا معاملہ ختم کیا جائے: بشار جعفری
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے معاملات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیٹو نے ناوالنی کو زہر دیئے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹نیٹو نے روس کے اپوزیشن رہنما ناوالنی کو زہر دینے کے الزامات کی بین الاقوامی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ، یورپ اور عالمی اداروں کی مرضی سے ہوا: صفوی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ممکنہ کیمیاوی، جراثیمی اور ماحولیاتی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاعی آمادگی بڑھانا اور اسے مضبوط بنانا ایران کی کیمیاوی دفاعی حکمت عملی کا بنیادی حصہ ہے۔
-
ایران نے شام کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی رپورٹ مسترد کر دی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی تحقیقاتی ٹیم کی پہلی روپوٹ کے جانبدار اور اس ادارے کے دائرہ اختیار سے خارج قرار دیا ہے۔
-
دنیا بھول نہیں پائے گی مغربی حمایت یافتہ صدام کے جرم کو
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴آج عراقی کردستان کے شہر حلبچہ پر صدام حکومت کی کیمیائی بمباری کی برسی کا دن ہے۔
-
شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاراستعمال نہیں ہوئے: تحقیقاتی ٹیم
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹سابق تحقیقاتی ٹیم کے ممبر نے سلامتی کونسل میں اقرار کیا ہے کہ شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں ہوئے۔
-
شام کے علاقے دوما پرکیمیائی حملہ جھوٹ کا پلندہ: ویکی لیکس
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸سیاسی اسرار فاش کرنے والی ویب سائٹ ویکی لیکس کا کہنا ہے کہ شام کے دوما علاقے میں کیمیائی حملہ حقیقت نہیں بلکہ ایک کھیل تھا۔
-
کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال جیسے انسانیت سوز اقدامات کو اس ملک کی پیشانی پر بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
کیمیائی اسلحےپرپابندی کے ادارے اوپی سی ڈبلو کا اجلاس
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ عالمی امن و صلح کے لئے خطرہ ہے : ایران
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ایران کی وزارت خارجہ کے بین الاقوامی امور کے معاون نے کہا ہے کہ امریکہ واحد ملک ہے جس کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں اور یہ ہتھیار عالمی امن و سلامتی اور صلح کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔