-
ایرانی فوج کا بڑا اعلان، بین الاقوامی امن مشن میں شرکت کے لیے آمادگی کا کیا اظہار
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۵ایرانی فوج کے کمانڈر نے بین الاقوامی امن مشن میں شرکت کے لیے ملک کی آمادگی کا اظہار کیا۔
-
ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتی ہیں۔ جنرل کیومرث حیدری
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳ایران کی برّی فوج کے سربراہ جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج خود کفالت کی اس سطح پر پہنچ گئی ہیں کہ وہ ہر قسم کے خطرات کا بھرپور مقابلہ کرسکتی ہیں۔