امریکی حکومت نے کہا ہے گوانتانامو جیل بند نہیں کی جائے گی۔
نیویارک میں Human Rights First نے امریکی صدر باراک اوباما سے کہا ہے کہ وہ گوانتامو جیل بند کرنے کا اپنا وعدہ پورا کریں-
امریکی صدر نے کہا ہے کہ گوانتانامو جیل کی موجودگی قومی سلامتی اور اقدار کے لئے خطرہ ہے-