-
گستاخانہ ٹویٹس پرہالینڈ کے سفیر پاکستانی دفترخارجہ میں طلب
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۶پاکستان نے ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز کی جانب سے گستاخانہ ٹویٹس پر سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔
-
گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کرانے والے کی زہر افشانی
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
-
ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲پاکستان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران کی قومی سٹنگ والی بال ٹیم عالمی چمپین
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سٹنگ والی بال ٹیم بوسنیا ہرزگوینا کی ٹیم کو 3 صفر سے شکست دے کر ساتویں بار عالمی چمپین بن گئی۔
-
تہران میں ہالینڈ کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۲ایران کی وزارت خارجہ نے ہالینڈ کے سفیر کو طلب کر کے دو ایرانی سفارت کاروں کے اخراج پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران اور یورپ کے درمیان سیاسی آمد و رفت کا نیا دور
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۶آج دو یورپی ملکوں کے عہدیدار تہران کے دورے پر ہیں- ہالینڈ کی وزیرخارجہ زیگریٹ کاگ ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے منگل کی رات تہران پہنچے ہیں۔
-
یہ گاؤں کوئی افسانہ نہیں! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹ہالیند میں گیتورن نامی ایک نہایت خوبصورت بلکہ ایک افسانوی گاؤں جہاں سڑکوں اور گلیوں کا کام بہتی ہوئی نہر کرتی ہے۔
-
ہالینڈ اورترکی میں کشیدگی، ہالینڈ کا سفارتخانہ بند
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴ہالینڈ کی جانب سے ترک وزیر خارجہ کے طیارے کولینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کے بعد ترکی نے ہالینڈ کا سفارتخانہ اور قونصل خانہ بند جبکہ قائم مقام سفیر اور قونصل جنرل کے دفاترکو سیل کر دیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہالینڈ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲ایران کے وزیر خارجہ، اپنے دو روزہ دورہ پیرس میں فرانسیسی حکام سے ملاقات کرنے کے بعد ہالینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
ہالینڈ ، ایران اور ہالینڈ کے درمیان بینکینگ کی مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹ہالینڈ کے وزیر اقتصاد و توانائی و زراعت نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران اور ہالینڈ کے درمیان بینکینگ کی مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے