-
شام: داعش نے اپنے آٹھ یورپی ساتھیوں کو پھانسی دے دی
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵دہشت گرد گروہ داعش نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے آٹھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
بدامنی اوردہشت گردی میں اضافہ خطے میں امریکہ کی مداخلت کا نتیجہ ہے: علی شمخانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ خطے میں مغرب خاص طورپرامریکہ کی غیراصولی مداخلت سے ظاہرہوگیا ہے کہ یہ مسئلہ بدامنی میں اضافے اوردہشت گردی کے پھیلنے کا باعث بنا ہے-
-
ایران اور ہالینڈ کے باہمی تعلقات میں توسیع پر تاکید
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۲:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہالینڈ کے وزیر خارجہ نے دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات میں توسیع کے لئے دونوں ممالک کی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
تہران کا دورہ تعمیری مذاکرات کے لئے نیا موقع ہے: ہالینڈ کے وزیر خارجہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۰ہالینڈ کے وزیر خارجہ البرٹ کوئنڈرس نے اپنے دورۂ تہران میں کہا ہے کہ ان کے اس دورے سے تعمیری مذاکرات کے لئے نئے مواقع فراہم ہوں گے-
-
ایران اورہالینڈ کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہالینڈ مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد میں اہم کردارادا کرسکتا ہے-