-
طالبان کا حملہ 9 فوجی جاں بحق 16 اغوا
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۹طالبان چوکی پر قبضہ کرنے کے بعد فوجی سازوسامان اور ہتھیار اپنے ساتھ لے گئے۔
-
شام: ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ترکی کے 3 آلہ کار ہلاک
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ادلب کے شمال مشرقی علاقے «الفوعه» میں ہتھیاروں کے ایک بڑے گودام میں خوناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام، امریکی آلہ کاروں کے زیر کنٹرول 2 علاقے آزاد
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹شام کے صوبے الحسکہ میں شامی فوج سے وابستہ نیشنل ڈیفنس فورس نے امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس کے قبضے سے 2 علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
علاقے میں امریکی ہتھیاروں کا انبار
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶متحدہ عرب امارات کے لئے 23 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق بائیڈن نے حامی بھر لی۔
-
صومالیہ میں خود کش دھماکہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴صومالیہ میں خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
نائجیریا میں مسلح گروہوں کے خلاف فوج کا آپریشن
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱نائیجریا کے جنگلات میں فوجی کارروائی کے دوران دسیوں مسلح افراد مارے گئے ہیں۔
-
نائیجیریا: مسلح افراد کا جیل پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱نائیجیریا کے صوبے" ایمو" میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا،جس کے بعد وہاں سے سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔
-
عراق: دہشت گردوں کے ہتھیاروں کا انکشاف
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵عراقی سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ ہتھیاروں کو ضبط کیا ہے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ دیالی میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔