Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱
ہر اسپتال میں ایک آکسیجن یونٹ ہوا کرتا ہے جو وہاں زیر علاج بیماروں کو درکار آکسیجن فراہم کرنے کے اہم اور حساس فرائض انجام دیتا ہے۔ آجکل دنیا بالخصوص ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ انسداد کورونا مہم میں یقینا آکسیجن یونٹ کا نہایت اہم کردار ہے۔ اگر کسی بھی اسپتال کے آکسیجن نظام میں کوئی خلل پیدا ہو جائے تو اسکے سنگین نتائج بیماروں کو جھیلنے پڑ سکتے ہیں۔