Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰ Asia/Tehran
  • صنعاء میں زور دار دھماکہ،  اسرائیل کے ملوث ہونے امکان

یمن کے دارالحکومت صنعاء میں دو زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی ہے۔

 سحرنیوز/عالم اسلام: یمن کے دارالحکومت میں زوردار دھماکے کی آواز سنائی دی ہے۔

صنعا سے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شہر میں دو شدید دھماکے سنائی دیے ہیں۔ 

عینی شاہدین کے مطابق یہ دھماکے بجلی گھر کے قریب ہوئے۔

انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے ان حملوں کو صہیونی حکومت کی کارروائی قرار دیا اور کہا کہ دشمن اپنے ناپاک عزائم میں ناکامیوں کے بعد صرف عوامی خدمات کے مراکز کو نشانہ بنا رہا ہے۔

ٹیگس