-
جشن عید میلاد النبی (ص) مبارک ہو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا ہے جس میں علما اور مقررین سرکار ختمی مرتبت(ص) کے فضائل اور ان کی سیرت اور آپ کے درس اخوت و بھائی چارے پر روشنی ڈال رہے ہیں ۔
-
دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
-
ہفتہ وحدت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کا جائزہ لیا جاسکتاہے خاص طور پر اس دور میں جب عالم اسلام فتنہ و آشوب سے دوچار ہے۔
-
شیعہ سنی اتحاد
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹غیبت سے قبل آخری امامؑ کے فرامین دراصل ظہور کے زمانے تک کے لیے نشان راه ہیں۔
-
پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن / ولی امرمسلمین کی زبانی
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں! پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) پیش خدمت ہے-
-
اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔
-
ایکتا کی طاقت ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ایکتا کی طاقت ۔ (پیشکش:نصر ٹی وی)
-
لکهنو میں جلسہ بہار رحمت پیام وحدت
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں | Arabic sub Urdu
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰وحدتِ اسلامی کی عالمی کانفرنس میں شریک عرب جوان کا رہبرِمعظم امام خامنہ ای کے محضر میں حماسی بیان
-
پاکستان میں اتحاد امت کے شاندار مناظر ۔ ویڈیوز
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۰پاکستان کے شہر لاہور میں واقع جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی جانب سے ہفتہ وحدت کی مناسبت پر ’’وحدت امت و حرمت رسالت‘‘ کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں شیعہ و سنی فرزندان اسلام نے اتحاد امت کے شاندار مناظر پیش کئے۔