-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں کانگریس پارٹی کا ہنگامہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے سیاسی بحران کے سلسلے میں کانگریس پارٹی کے اراکین نے بدھ کو پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ کیا اور بی جے پی پر ممبران اسمبلی کو خریدنے کا الزام عائد کیا-
-
کرناٹک میں سیاسی بحران
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں 12 اراکین اسمبلی کے استعفیٰ کے بعد کانگریس، جےڈی ایس اتحاد کی حکومت پر خطرے کی تلوار لٹک رہی ہے۔
-
ہندوستان میں ووٹوں کی گنتی جاری بی جے پی سب سے آگے
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اوراب تک کے نتائج کے مطابق بی جے پی اور اس کے اتحادی سب سے آگے ہیں۔
-
ہندوستان میں پارلیمنٹ کے پانچویں مرحلے کے انتخابات
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲لوک سبھا کے پانچویں مرحلے کے تحت 7 ریاستوں کی 51 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں انتخابی مہم، بی جے پی اور کانگریس کے روڈ شو
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ہندوستان میں جہاں تیسرے مرحلے کے انتخابات ہو چکے ہیں اور اب 4 مرحلے کے انتخابات ہونے باقی ہیں انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے اور بی جے پی اور کانگریس کے رہنماوں نے روڈ شو بھی کئے۔
-
انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد ہندوستان میں سیاسی گہما گہمی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں ۔
-
ہندوستان کی سیاست میں پرینکا گاندھی کی انٹری
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷لوک سبھا انتخابات سے قبل کانگریس نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پرینکا گاندھی کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے حالات
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
کانگریس پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، مہنگائی کے خلاف ممبئی میں مظاہرے
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ