-
راجیہ سبھا انتخابات: پٹیل، شاہ اور ایرانی فاتح
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵ہندوستان میں راجیہ سبھا انتخابات کے نتائج کے مطابق بی جے پی دو اور کانگریس ایک سیٹ پر کامیاب ہوئی۔
-
ہندوستان: نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸ہندوستان میں ملک کے دوسرے سب سے اعلی آئینی عہدہ نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل آج صبح 10 بجے شروع ہو گیا جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔
-
ہندوستان کے صدر اور وزیراعظم کی جانب سے نومنتخب صدر کو مبارکباد
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵ہندوستان کے صدر، وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی جماعتوں نے نومنتخب صدر کو مبارکباد دی ہے۔
-
ہندوستان، صدارتی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸ہندوستان میں صرف چند گھنٹے بعد نئے صدر کا اعلان متوقع ہے۔
-
ہندوستان: 20 جولائی کو نئے صدرکا اعلان
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵ہندوستان میں صدارتی انتخابات کے لیے ہونے والے الیکشن میں تقریباً 99 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳کہا جا رہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں حکمراں جماعت کے اتحادی امیدوار کا پلڑا بھاری ہے۔
-
ہندوستانی سٹیلائٹ کامیابی سے فضا میں
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲ہندوستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) کے پی ایس ایل وی سی 38 راکٹ نے آج ستیش دھون خلائی مرکز سے ارضیاتی سروے سٹیلائٹ كارٹوسیٹ -2 اور 30 دیگر چھوٹے سٹیلائٹ کے ساتھ اڑان بھرا۔
-
میرا کمار صدارتی الیکشن میں بی جے پی امیدوار کے مد مقابل
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴سونیا گاندھی نے این سی پی سربراہ مسٹر پوار سی پی آئی ایم لیڈر سیتارام یچوری اور سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور دیگر کی موجودگی میں اپنے صدارتی امیدوار کا اعلان کیا۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل پرتاکید
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مسئلہ کشمیر کے حل پرتاکید کی ہے۔
-
سول سوسائٹی کے وفد کی کشمیری رہنماوں سے ملاقات
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸سول سوسائٹی کے وفد میں منی شنکر ائیر کے علاوہ او پی شاہ، کپل کاک ، ونود شرما ، خالد طفیل اور آئی ڈی کھجوریہ شامل تھے ۔