-
توسیع کے لیے نہیں ترقی کے جنگ کا دور ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲ہندوستان کے وزیر اعظم نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر ہندوستانی فوجی جوانوں سے خطاب میں جنگ کے بجائے امن کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
نریندر مودی کی من کی بات، لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دینے کا دعوی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں، دعوی کیا ہےکہ ہندوستانی فوجیوں نے لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
شمالی لداخ کی وادی گلوان ہمارا ہے: چین کا دعوی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶چین نے ایک مرتبہ پھر شمالی لداخ علاقہ کی وادی گلوان پر اپنا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہاں اس کے فوجی کئی برسوں سے گشت کر رہے ہیں۔