-
دہلی کے ہوٹل میں لگی آگ، 17 ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰قرول باغ کے ایک ہوٹل میں بھیانک آگ سے اب تک 17 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ چوتھی منزل سے کودنے سے کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
-
شامی فوج کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں خوف و ہراس
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۰جولان کے علاقے میں واقع اسرائیلی فوجی اہداف پر شامی فوج کے میزائل حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں کی صورت حال بحرانی ہو گئی ہے اور اسرائیلی ہوٹلوں کی سیکڑوں بکنگ کینسل کر دی گئی ہیں۔
-
افغان حکام کے الزام پر پاکستان کا ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸پاکستان نے بعض افغان حلقوں کی جانب سے کابل ہوٹل پر حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بارے میں لگائے جانے والے الزام کو مسترد کر دیا۔