SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا جاری سلسلہ

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا جاری سلسلہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صعدہ، مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمن کا انتباہ

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمن کا انتباہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے جارح ملکوں کی بندرگاہوں کو غیرمحفوظ بنا‏نے کی دھمکی دی ہے۔

  • سعودی عرب کا پیشرفتہ ڈرون، یمنیوں نے مار گرایا

    سعودی عرب کا پیشرفتہ ڈرون، یمنیوں نے مار گرایا

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶

    یمنی فوج نے سعودی عرب کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔

  • یمن میں آل سعود کی ناکامی کا ایک اور ثبوت۔ تصاویر

    یمن میں آل سعود کی ناکامی کا ایک اور ثبوت۔ تصاویر

    Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱

    اسلامی ملک یمن کو گزشتہ چھے برسوں سے حرمین شریفین کی خدمتگزاری کا ڈھونگ رچنے والے قبیلۂ آل سعود کی جارحیتوں کا سامنا ہے اور ساتھ ہی زمینی، فضائی اور سمندری محاصرے سے بھی یمنی عوام روبرو ہیں۔ مگر سعودی اتحاد اپنی تمام تر کوششوں، مجرمانہ اقدامات اور شب و روز کی بمباری و گولہ باری کے باوجود یمن کو دفاعی شعبے میں کامیابیاں حاصل کرنے سے نہیں روک پایا ہے۔ حال ہی میں یمنی فورسز نے اپنے ملک کے اندر ہی تیار شدہ ایک بکتربند گاڑی ’باس ۱‘ کی رونمائی کی ہے جس نے مبصرین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

  • یمن میں جاری نسل کشی میں یورپ برابر کا شریک

    یمن میں جاری نسل کشی میں یورپ برابر کا شریک

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶

    یورپی پارلیمنٹ کے رکن نے اعتراف کیا ہے کہ یورپ بھی یمن میں جاری نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔

  • جیزان میں سعودی عرب فوجی ٹھکانوں پر یمنیوں کی گولا باری  

    جیزان میں سعودی عرب فوجی ٹھکانوں پر یمنیوں کی گولا باری  

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰

    عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جیزان پر حوثیوں کی جانب سے گولا باری کی گئی ہے تاہم حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

  • معذور یمنی خواتین کی والیبال ٹیم

    معذور یمنی خواتین کی والیبال ٹیم

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸

    یمن میں گزشتہ چھے برسوں سے جاری سعودی جارحیت اور اسکے باعث پیدا ہونے والی تمام تر مشکلات و مصائب کے باوجود زندگی کے بہت سے شعبے اب بھی بے رونق نہیں ہوئے ہیں۔ ان تصاویر میں یمن کی معذور خواتین کی والیبال ٹیم کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • یمن کی مکمل آزادی پر تاکید

    یمن کی مکمل آزادی پر تاکید

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن کو مکمل طور پر آزاد کرائے جانے کا وقت آ گیا

    یمن کو مکمل طور پر آزاد کرائے جانے کا وقت آ گیا

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے جارح ملکوں کے مقابلے میں یمن کی استقامت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کو ہر طرح سے آزاد کرائے جانے کا وقت آگیا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کو تحریک انصار الله کا سخت انتباه

    جارح سعودی اتحاد کو تحریک انصار الله کا سخت انتباه

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹

    سحر نیوزرپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں  شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    ۳ hours ago
  • پاکستان اورافغانستان کے مابین لفظی جنگ کا سلسلہ بدستور جاری
  • ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
  • ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال
  • روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے سفارتی حل کی جانب سے پرامید ہے: کریملن
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS