-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں ہر پانچ منٹ میں ایک بچے کی موت
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ غذائي قلت اور وبائي و متعددی بیماریوں کے سبب ہر پانچ منٹ میں ایک یمنی بچے کی جان جا رہی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 24 گھنٹوں میں 72 حملے
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 72 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
-
مغربی یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، بیس افراد شہید اور زخمی
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱سعودی عرب کے جارح اتحاد نے مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے پر توپخانے سے شیلنگ کر کے بیس افراد کو شہید اور زخمی کر دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے یمن پر 50 دن میں 1700 حملے
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جنگی اتحاد جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
یمن کے مستعفی صدر کی حالت تشویشناک
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵یمن کے ذرائع نے کہا ہے کہ یمن کے مستعفی صدر عبد ربه منصور ہادی کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے ۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے جاری، عالمی برادری خاموش
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ پر 53 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
-
یمن کے مختلف علاقوں اور الحدیدہ ہوائی اڈے پر سعودی اتحاد کا حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹جارح سعودی اتحاد نے یمن میں الحدیدہ کے ہوائی اڈے اور اس ملک کے مختلف علاقوں کو مختلف قسم کے ہتھیاروں سے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔