SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • فائربندی کی خلاف ورزی جاری ؛ یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    فائربندی کی خلاف ورزی جاری ؛ یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱

    جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے شمال اور شمال مغربی علاقوں کو نشانہ بنایا۔

  • یمن کے خلاف جرائم میں امریکی مشارکت کی یاددہانی

    یمن کے خلاف جرائم میں امریکی مشارکت کی یاددہانی

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن، الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری

    یمن، الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸

    یمن کے بندرگاہی شہر الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی باسٹھ بار خلاف ورزی کی۔

  • سعودی اتحاد نے روک لئے غذائی اشیاء پر مشتمل 20 بحری جہاز

    سعودی اتحاد نے روک لئے غذائی اشیاء پر مشتمل 20 بحری جہاز

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴

    سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے غذائی اشیاء پر مشتمل 20 بحری جہازوں کو جیزان بندرگاہ پر روک لیا ہے۔

  • سعودی جارحیت اور کورونا کی وجہ سے یمن دنیا کے نقشے سے مٹ سکتا ہے ؛ اقوام متحدہ

    سعودی جارحیت اور کورونا کی وجہ سے یمن دنیا کے نقشے سے مٹ سکتا ہے ؛ اقوام متحدہ

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸

    اقوام متحدہ نے اس ملک کا نام بتایا ہے جو ممکن ہے کہ کورونا کی وجہ سے محفوظ رہنے میں کامیاب نہ ہو پائے۔

  • صافر آئل ٹینکر کے تعلق سے امریکی درخواست فریب ہے: علی الحوثی

    صافر آئل ٹینکر کے تعلق سے امریکی درخواست فریب ہے: علی الحوثی

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲

    انقلاب یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے صافر آئل ٹینکر اور ماحولیات کے تحفظ کے لئے امریکی وزارت خارجہ کی درخواست کو ایک سازش سے تعبیر کیا ہے۔

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن پر سعودی اتحاد کے حملے

    یمن پر سعودی اتحاد کے حملے

    May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اپنے ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے دو صوبوں "حجه "اور"الحدیده" پر بمباری کی ہے۔

  • کیا جواب دیں گے آل سعود اور انکے ہمنوا ۔ ویڈیو

    کیا جواب دیں گے آل سعود اور انکے ہمنوا ۔ ویڈیو

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱

    سعودی عرب اور اس کے جنگی اتحادیوں نے چھبیس مارچ دوہزار پندرہ سے مغربی ایشیا کے غریب عرب اور اسلامی ملک یمن کے خلاف جنگ اور وحشیانہ حملوں کے ساتھ ساتھ اس ملک کا زمینی سمندری اور فضائی محاصرہ بھی کر رکھا ہے اور جارح دشمن وہاں غذائی اشیا، دوائیں اور ایندھن بھی نہیں پہنچنے دے رہے۔ انسانی امورمیں اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری مارک لوکاک نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا تھا کہ یمن کو تاریخ کے بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے۔

  • سعودی آلۂ کاروں کو دھول چٹاتے یمنی جیالے

    سعودی آلۂ کاروں کو دھول چٹاتے یمنی جیالے

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰

    یمن کے جیزان محاذ پر یمنی فورسز اور سعودی آلۂ کاروں کے مابین ہونے والی سخت جنگ کے دوران یمنی جیالوں نے جارح دشمن سعودی عرب کے نمکخواروں کو سنگین شکست دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام میں کیمپ سے ہزاروں افراد فرار، داعش کی بڑی تعداد بھی شامل
    شام میں کیمپ سے ہزاروں افراد فرار، داعش کی بڑی تعداد بھی شامل
    ۱۱ hours ago
  • سپاہ پاسداران کی بحری طاقت کا مظاہرہ، میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ
  • اقوام متحدہ کا ایران اور امریکہ سے سفارتکاری اپنانے کا مطالبہ
  • غزہ کے مسئلے کو اقوام متحدہ میں لے جانا چاہیے: امیر جماعت اسلامی پاکستان
  • صہیونی حملوں پر بیانات سے آگے بڑھنے کا وقت آ گیا: حزب اللہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS