یورپی یونین کے سرکردہ رہنماؤں نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو سے شیڈول ملاقاتیں کرنے سے انکار کر دیا۔
سحر نیوزرپورٹ
یورپی یونین نے انصار اللہِ یمن کو دہشتگرد قرار دئے جانے پر مبنی امریکہ کے فیصلے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی ایران کے خلاف تمام ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی سے مشروط ہے۔
واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ آج سے فرانس اور جرمنی سے طیاروں کے کل پرزوں کی درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھا دی جائے گی۔
چین نے عالمی ادارۂ صحت کے ماہرین کو کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ کے بنیادی اسباب سے متعلق تحقیقات کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے عالمی معاینہ کار رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔
یورپی سرحدی فورس تارکین وطن کی زندگیوں کو خطرات میں ڈال رہی ہے۔
سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایرانی عوام کی اسلامی جمہوری نظام انس و محبت اور لگاو کو برداشت نہیں کر سکتے۔