-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
-
حشدالشعبی کے نئے کمانڈر کی بھرپور حمایت کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷حزب اللہ عراق نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے نئے ڈپٹی کمانڈر، جنرل ابوفدک المحمداوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
شہید المہندس کی جگہ الحشدالشعبی کا نیا ڈپٹی کمانڈر مقرر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے ابو فدک المحمداوی کو الحشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کی جگہ اس فورس کا ڈپٹی کمانڈر مقرر کردیا ہے -
-
شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
-
شہید ابومہدی المہندس کے اہل خانہ کا استقامت کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے شہید کمانڈر ابومہدی المہندس کے اہل خانہ نے استقامتی محاذ کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ریگزاروں سے خراج عقیدت پیش کیا گیا شہید قاسم کو! ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ خاتون فاطمہ عبادی نے اپنی شاندار آرٹ کے ذریعے سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کو انوکھا خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا چہلم منایا گیا ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲گزشتہ روز ۱۱ فروری کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر ایک عالیشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں عراقی عوام کے علاوہ الحشد الشعبی کے کمانڈر، علمائے اسلام اور بعض دیگر سول اور فوجی عہدے دار موجود تھے۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸پاکستان کے مختلف شہروں من جملہ دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی میں دلوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ چہلم کے اجتماع میں پاکستان کی سیاسی و مذہبی و صحافتی شخصیات، سنی اور شیعہ علماء سمیت ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین، بزرگوں اور بچوں نے شرکت کی۔
-
عراق، ملین مارچ میں فلسطینی قوم کی حمایت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰عراقی عوام نے جمعے کے روز اپنے ملین مارچ کے دوران جہاں ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا ک مطالبہ کیا وہیں فلسطینی قوم اور مسجد الاقصی کی حمایت میں بھی نعرے لگائے۔
-
عراق میں امریکا مخالف ملین مارچ کی تیاری مکمل
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸عراق کی سبھی جماعتوں اور گروہوں نے جمعہ کو امریکا مخالف ملک گیر ریلیوں اور مظاہروں میں شرکت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ ان مظاہروں میں بھرپور طریقے سےحصہ لیں -