-
حجت الاسلام ’’محسنی اژہ ای‘‘ ایران کے سربراہ عدلیہ منصوب
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔