Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶ Asia/Tehran
  • ایران کے اعلیٰ حکام ماحولیات کے سلسلے سنجیدہ ہیں! ۔ ویڈیو

قائد اسلامی انقلاب، ایران کے صدر، عدلیہ کے سربراہ اور اسپیکر نے یوم شجر کاری پر پودے لگا کر ماحولیات کے تحفظ اور اسکی اہمیت و حساسیت کو اجاگر کیا۔

 
یوم شجرکاری کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پودا لگایا
 
یوم شجرکاری کے موقع پر پودا لگاتے صدر جمہوریہ حجت الاسلام سید ابرائیم رئیسی
 
عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسنی اژہ ای نے بھی یوم شجرکاری پر ایک پودا لگایا
 

پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو بھی پودا لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

 

یہ بھی دیکھیئے: حضرت امام حسین (ع) امت کے لیے مرکز عشق و الفت ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

ٹیگس