-
ہندوستان: مسلم آبادی کو اجاڑنے کا سلسلہ جاری، احمدآباد میں 918 مکانات پر چلا بلڈوزر!
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵گجرات کے احمد آباد میں انتظامیہ نے جھیلوں سے قبضہ ہٹانے کی مہم تیز کر دی ہے۔ چنڈولا جھیل پر کارروائی کے بعد اب ایسن پور جھیل پر بنے سینکڑوں پختہ مکانوں کو منہدم کرنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ پیر (24 نومبر) کو صبح سے ہی ایسن پور جھیل علاقہ میں 15 سے زائد جے سی بی مشینیں پہنچیں اور 918 غیرقانونی مکانوں کو منہدم کرنے کا کام شروع کر دیا گیا۔
-
احمد آباد طیارہ حادثہ: واحد زندہ بچ جانے والے مسافر وشواس کمار نے بتایا پورا واقعہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۲۴احمد آباد طیارہ حادثے میں 297 افراد کی ہلاکت کے باوجود وشواس کمار کرشمائی طور پر بچ گئے۔ وہ سیٹ سمیت باہر گر گئے تھے۔
-
حکومت ہمیں ہیرالڈ کے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کے لئے کوشاں ہے: ملکارجن کھڑگے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے حکومت پر الزام لگا ہے کہ وہ کانگریس پارٹی کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے۔