-
شام کے اس سسٹم نے گرائے امریکی میزائل! ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱چند روز قبل شام پر ہوئے امریکی برطانوی اور فرانسیسی حملے میں میڈیا رپورٹوں کے مطابق قریب 110 میزائل شام کے مختلف علاقوں پر فائر کئے گئے جن میں سے 70 سے زائد میزائلوں کو شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تباہ کر دیا۔
-
شام میں امریکی اتحاد کے غیر انسانی اقدامات پر اعتراض
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد نے ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا ہے ۔
-
شام کے مسئلے پر امریکہ میں اختلافات، مزید گہرے
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱شام پر امریکہ کے حملے سے اٹھنے والا گرد و غبار ذرا تھمنے کے بعد شام کے مسئلے پر امریکہ میں اختلاف نظر نمایاں ہوتا جا رہا ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کا میزائلی حملہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر امریکا اور اسکے اتحادیوں کے حملے کے خلاف علمی ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر میزائلی حملہ ناکام، تمام میزائل تباہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲شام کے ٹیلی ویژن چینل الاخباریہ کا کہنا ہے کہ شامی ائیرڈیفنس سسٹم نے حمص کے الشعیرات اور الضمیر ایئربیس پر ہونے والے 9 میزائلی حملوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے۔
-
روس کی جانب سے کیمیائی حملوں کے امریکی الزامات مسترد
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸روس نے شام میں ہونے والے مشتبہ کیمیائی حملوں میں جائے وقوع سے ثبوت مٹانے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا۔
-
جتنا پیسہ لیا اتنا کام نہیں کیا ! ۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰خطے میں امریکہ کی طرف سے صرف ہونے والا 7 کھرب ڈالر کا بجٹ امریکی صدر ٹرمپ ہضم نہیں کر پائے اور انہوں نے اس پر اعتراض کیا اور کہا کہ اب اور زیادہ امریکی فوج شام میں نہیں رک سکتی۔اس پر سعودی شہزادے نے ٹرمپ کو پیشکش کی کہ آپ وہاں سے نہ نکلیں اور ہم اسکے اخراجات برداشت کریں گے۔اس کے بعد پہلے مرحلے میں بن سلمان نے قریب چار ارب ڈالر امریکہ کو دے ڈالے۔مگر امریکا نے بھی فرانس اور برطانیہ کو ساتھ لے کر شام میں تھوڑی بہت میزائل بازی کرنے پر ہی اکتفا کی جس پر حتیٰ اسرائیل بھی خوش نہ ہوا!!!
-
جچتا ہے ٹرمپ پر یہ لباس!۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸امریکی سرکردگی میں شام پر حملے کے بعد بعض ذرائع ابلاغ کو ٹرمپ کچھ اس شکل میں نظر آئے!!
-
حکومت کی حمایت میں ہزاروں شامی شہریوں کا مظاہرہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۶دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔