-
مشرقی ایشیا میں جنگ کے لئے تیار ہیں: امریکی جنرل کا اشتعال انگیز بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰ایک امریکی جنرل نے اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن، مشرقی ایشیا میں فوجی کارروائی کے لئے تیار ہے۔
-
مچھروں سے آسٹریلیا پریشان، خطرناک وائرس پھیلنے کی وارننگ جاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵آسٹریلیا کے حکام اور شعبۂ صحت نے عوام کو سیلاب اور گرم موسم کے باعث مچھروں کی تعداد بڑھنے اور خطرناک انسی فلاٹس وائرس کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
-
آسٹریلیا میں امریکی جنگی طیاروں کی تعیناتی پر چین کا ردعمل
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱چین نے آسٹریلیا میں امریکی بی باون بمبار طیاروں کی تعیناتی کو امن کے منافی اور سرد جنگ جاری رکھنے کا اقدام قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی اگلے دو ماہ میں ہونے والی فوجی مشقیں اور تیاریاں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ہندوستان نے اپنی فوجی تعلقات کی مضبوطی اور فروغ کےلئے آئندہ دو ماہ میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ منعقد ہونے والی فوجی مشقوں کی تیاری شروع کر دی ہیں۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو دی شکست
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے پہلے سپر بارہ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا افتتاحی میچ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو شکست دے دی
-
آسٹریلیا کی سینیٹ میں جگہ بنانے والی با حجاب خاتون فاطمہ پیمان کون ہیں؟
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵آسٹریلیا کی سینیٹ میں ایک باپردہ نوجوان خاتون نے اپنی جگہ بنا کر ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔
-
ایشیا پیسیفک ویلچئر باسکٹبال ٹورنامنٹ، ایران فائنل میں پہنچ گیا
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹تھائی لینڈ میں جاری ایشیا پیسیفک ویلچیئر باسکٹبال ٹورنامنٹ میں ایران کی مردوں کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
آسٹریلیا کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت کامیاب، وزیر اعظم کو شکست
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵آسٹریلیا کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی نے کامیابی حاصل کرلی جس کے بعد وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے شکست تسلیم کر لی۔
-
نریندر مودی کا آنلائن خطاب
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت غریب سے غریب لوگوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے پر عزم ہے۔