Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۷
مومنین میں ایسے بھی مرد میدان ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے وعدے کو سچ کر دکھایا.
(قرآن ، سورہ احزاب، آیت ۲۳)
ممتاز عالم دین شہید آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی دوسری برسی کی مناسبت پریہ ترانہ پیش خدمت ہے-