تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 32 ویں برسی کے موقع پر پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
6 دسمبر کو لے کر ایودھیا میں خصوصی سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں اور سی سی ٹی وی کیمرے سے نگرانی کی جا رہی ہے، ساتھ ہی ایودھیا کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں کی چیکنگ مہم کو بھی تیز کردیا گیا ہے۔