-
پاکستانی سیلاب متاثرین کے سلسلے میں آج جنیوا میں کانفرنس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰اسلام آباد اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے آج ایک کانفرنس جنیوا میں ہو رہی ہے۔
-
طالبان کے بارے میں حکومتی حکمت عملی پر نظر ثانی کی ضرورت: بلاول بھٹو زرداری
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے بارے میں حکومتی حکمت عملی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے جس نے خیبرپختونخواہ میں اپنی سرگرمیوں کا بڑھاوا دیا ہے۔
-
پی پی پی کا بڑا فیصلہ، افغانستان سے متعلق تمام فیصلے پارلیمنٹ میں کیے جائیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے اتفاق کیا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر تمام فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں اور پارلیمنٹ کو آن بورڈ لیا جانا چاہیے۔