-
بوسنیا ہرزیگووینا میں فلسطین کا پرچم لہرایا گیا (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں بوسنیا ہرزیگووینا کے شہر موستر میں فلسطین کا ایک بڑا پرچم لہرایا گیا۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳امریکہ میں فلسطینی حامیوں نے انتخابی مہم کے تحت امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کو لے کر شدید نعرے لگائے۔
-
بوسنیا ہرزیگووینا میں ایران کے ثقافتی ہفتے کی تقریبات کا انعقاد
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴بوسنیا ہرزیگووینا کے شہر بیلینا کے ثقافتی مرکز میں ایران کے ثقافتی ہفتے کی تقریبات کا انعقاد جاری ہے جس میں ایرانی فلموں، آرٹس ، پینٹنگز اور خطاطی کے نمونے پیش کئے گئے ہیں۔
-
سربرنیتسا میں مسلمانوں کے قتل عام کی برسی (ویڈیو)
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷منگل کو بوسنیا ہرزگوینا میں سربرنیتسا میں مسلمانوں کے قتل عام کی 28 ویں برسی منائی گئی۔
-
بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر انسانی حقوق تنظیموں کی خاموشی افسوناک+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔