• ٹرمپ کے لئے درد سر بن گیا ہے جورج فلوئڈ کا قتل! ۔ کارٹون

    ٹرمپ کے لئے درد سر بن گیا ہے جورج فلوئڈ کا قتل! ۔ کارٹون

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴

    سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل اور پھر اس کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے تعلق سے امریکی صدر کے غیر ذمہ دارانہ بیانات و اقدامات نے انہیں سخت مشکلات سے روبرو کر دیا ہے۔

  • انسانی حقوق کے لئے ٹرمپ کا دوہرا معیار ۔ کارٹون

    انسانی حقوق کے لئے ٹرمپ کا دوہرا معیار ۔ کارٹون

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں ہو رہے حکومت مخالف مظاہروں کی جہاں حمایت کا اعلان کیا ہے وہیں اندرون ملک نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کر رہے امریکی شہریوں کو غنڈے اور بدمعاش قرار دے کر انہیں گولی مار دینے کی دھمکی دی۔

  • کان دھرنے کے بجائے لڑنے پہ اتر آئے ٹرمپ! ۔ کارٹون

    کان دھرنے کے بجائے لڑنے پہ اتر آئے ٹرمپ! ۔ کارٹون

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱

    ۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ایک سفید فام پولیس افسر نے ۴۶ سالہ ایک سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو تا حال جاری ہے۔ مگر امریکی صدر ٹرمپ نے مظاہرین کی آواز سننے کے بجائے انہیں ہر ممکن طریقے سے کچلنے کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد شہروں میں پولیس کے علاوہ فوج کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ اب تک دس ہزار سے زائد مظاہرین گرفتار جبکہ سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

  • ... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون

    ... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شیطان بزرگ اور نام نہاد سپر پاور کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پانچ آئل ٹینکر ونیزوئلا کے لئے روانہ کئے جن میں سے اب تک چار ونیزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ آخری آئل ٹینکر ونیزوئلا کے ساحلوں سے نزدیک ہو رہا ہے۔ اس درمیان امریکہ کو خاصی خفت اٹھانی پڑی اور سیاسی مبصرین کے بقول ایک بار پھر ایران نے امریکہ کی ساری ہیبت خاک میں ملا کر رکھ دی۔ قابل ذکر ہے کہ سامراج مخالف ایران اور ونیزوئلا دو قریبی دوست ملک ہیں اور دونوں کو امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا سامنا ہے۔

  • کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری ۔ کارٹون

    کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری ۔ کارٹون

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳

    کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری.

  • امریکی بدمعاش کا کورونائی ڈاکہ ۔ کارٹون

    امریکی بدمعاش کا کورونائی ڈاکہ ۔ کارٹون

    Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶

    امریکہ، ٹرمپ انتظامیہ حالیہ وبائی ایام میں کئی بار دیگر ممالک کے ذریعے خریدے گئے طبی وسائل و آلات کو دوگنی قیمت ادا کر کے لے اڑی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر اسے سخت تنقید اور رسوائی کا سامنا ہے۔ اب تک جرمنی، فرانس اور کینیڈا اس سلسلہ میں امریکی بدمعاشی پر اپنا سخت اعتراض درج کرا چکے ہیں۔

  • اقوام متحدہ، امریکہ و آل سعود کے چنگل میں۔ کارٹون

    اقوام متحدہ، امریکہ و آل سعود کے چنگل میں۔ کارٹون

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱

    پانچ سالہ سعودی جارحیت کے نتیجے میں رونما ہونے والا انسانی المیہ ایک طرف اور کورونا وائرس کے باعث پیدا ہو جانے والے خطرات دوسری طرف اور اس کے ساتھ ساتھ فوری جنگ بندی کے تعلق سے اقوام متحدہ اور متعدد ممالک کا مطالبہ، مگر آل سعود تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ یمن پر بمباری میں مصروف ہے اور اُس کا گرو امریکہ بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے اور اقوام متحدہ ہے جس کے بس میں سوائے بیان بازی کے اور کچھ نہیں ہے۔

  • دفن کر کے رہیں گے کورونا کو! ۔ کارٹون

    دفن کر کے رہیں گے کورونا کو! ۔ کارٹون

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷

    ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر وائرس کش دواؤں کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے انسداد کرونا مہم پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یقینی قرائن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ ایران میں کورونا کی شکست قریب ہے۔

  • کورونا کے موضوع پر بین الاقوامی کارٹوں مقابلے

    کورونا کے موضوع پر بین الاقوامی کارٹوں مقابلے

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    ہم کورونا کو شکست دیں گے، کے زیر عنوان منعقدہ بین الاقوامی کارٹون مقابلے میں دنیا کے اٹھاسی ملکوں کے آرٹسٹوں نے چار ہزار دو سو خاکے ارسال کیے ہیں۔