-
لبنان نے قبرص ائیرلائن کے طیارے کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی، کیوں؟
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶لبنان کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے قبرص کی ایئرلائن کو، جس کے کچھ شیئرز صیہونی کمپنی کے ہیں، لبنان کی سرزمین میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
لبنان کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے قبرص کی ایئرلائن کو، جس کے کچھ شیئرز صیہونی کمپنی کے ہیں، لبنان کی سرزمین میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔