• پولیس نے خود کو خطرے میں ڈال کر رہگزر کی جان بچائی

    پولیس نے خود کو خطرے میں ڈال کر رہگزر کی جان بچائی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶

    روسی پولیس کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح اُس نے سڑک پار کرنے والے ایک رہگزر کو تیز رفتار گاڑی کے شر سے بچایا۔ پولیس جو سڑک پار کرتے ہوئے ایک شہری کو دیکھ رہی تھی، اچانک متوجہ ہوئی کہ ایک تیز رفتار گاڑی آ رہی ہے جو اُس شہری کو ٹکر مار سکتی ہے، اچانک پولیس نے اپنی گاڑی کو تیز رفتار گاڑی کے سامنے موڑ دیا اور اس طرح رہگزر کی جان بچ گئی۔

  • ۲۰ منزلہ ہوٹل ۱۲ سیکنڈ میں زمیں بوس

    ۲۰ منزلہ ہوٹل ۱۲ سیکنڈ میں زمیں بوس

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳

    امریکی ریاست ورجینیا میں تقریبا ۲۰ منزلہ ایک ہوٹل کو کنٹرول شدہ بم دھماکوں سے ۱۲ سیکنڈ کے اندر زمیں بوس ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • جم گیا یوکرین!

    جم گیا یوکرین!

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹

    روس اور یوکرین کے بعض علاقے سردی کی شدت کے باعث جم گئے جس کے باعث بسا اوقات شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔ ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کہ جس میں ایک نوجوان کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی تمام تر کوشش کے باوجود سردی کی شدت کے باعث برف سے ڈھکے فوٹپاتھ سے گزرنے میں ناکام رہا۔

  • بادلوں کا آبشار۔ ویڈیو

    بادلوں کا آبشار۔ ویڈیو

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴

    روس؛ بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع شہر نوو روسیسک (Novorossiysk) میں ایک خوبصورت اور حیرت انگیز منظر جہاں بادل ایک آبشار کی مانند پہاڑوں کی بلندی سے دامن میں بسے شہر کی جانب بہتے دکھاتی دے رہے ہیں۔

  • چین اور نیپال کی کوشش سے ماؤنٹ ایوریسٹ کی صحیح اونچائي کا اعلان

    چین اور نیپال کی کوشش سے ماؤنٹ ایوریسٹ کی صحیح اونچائي کا اعلان

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰

    چین اور نیپال کے ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کی صحیح اونچائي کا اعلان کیا ہے۔

  • بندر کی شیطانی، طاقتور  بے بس+ ویڈیو

    بندر کی شیطانی، طاقتور بے بس+ ویڈیو

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳

    بندر اپنی شیطانیوں کے لئے مشہور ہیں لیکن کیا وہ اس حد تک شیطانی کرتے ہیں یہ واقعی تعجب کی بات ہے۔

  • جسے اللہ رکھے+ ویڈیو

    جسے اللہ رکھے+ ویڈیو

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲

    یہ بہت ہی مشہور کہاوت ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔

  • برطانوی اسپایڈرمین اسپین میں گرفتار۔ ویڈیو

    برطانوی اسپایڈرمین اسپین میں گرفتار۔ ویڈیو

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵

    ایسوشیئیٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بارسیلونا کی پولیس نے ایک فلک شگاف عمارت پر چڑھنے والے ۲۰ سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کر لیا۔ جورج کنگ نامی یہ شخص ایگبار نامی ایک ۳۳ منزلہ فلک شگاف عمارت پر ۱۴۴ میٹر کی بلندی تک جاکر واپس لوٹا جس کے بعد پولیس نے فورا اسے اپنی حراست میں لے لیا۔

  • غوطہ خوری کا سب سےبڑا سوئیمنگ پول ۔ ویڈیو

    غوطہ خوری کا سب سےبڑا سوئیمنگ پول ۔ ویڈیو

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵

    پولینڈ نے غوطہ خوروں کے لئے ۸ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا اور ۴۵ میٹر گہرا ایک سوئیمنگ پول کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوئیمنگ پول دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سوئیمنگ پول قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈیپ اسپاٹ نامی اس سوئیمنگ پول کو بھرنے کے لئے ۲۵ میٹر لمبے ۲۰ معمولی سوئیمنگ پولز کے برابر پانی درکار ہوتا ہے۔