Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲ Asia/Tehran

یہ بہت ہی مشہور کہاوت ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔

یہ بہت ہی مشہور کہاوت ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔

یہ مثل ہندوستان کے ایک شہر میں اس وقت عملی ہوتی نظر آئی جب سڑک کے کنارے کھڑی ایک بوڑھی عورت ٹرک کی چپیٹ میں آ گئی۔

اس واقعے کی جانب کوئی متوجہ نہیں ہوا لیکن جب بوڑھی عورت نے چیخنا شروع کیا تو لوگ اس کی مدد کو پہنچے۔

قابل تعریف ٹرک ڈرائیور بھی تھا جس نے حادثے کا احساس کرتے ہی ٹرک روک دی اور مدد کے لئے اتر پڑا۔

یہیں پر کہا جا سکتا ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ کیونکہ بوڑھی عورت کی موت یقینی تھی بس سمجھ لیں کہ معجزہ ہو گیا۔ 

ٹیگس