-
انڈا آرٹ ۔ تصاویر
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۳انڈے سے صرف آملیٹ ہی نہیں،بہت کچھ بنایا جا سکتا ہے۔ایک میکسیکن آرٹسٹ میشل بالدینی کی فنکاری ملاحظہ کریں۔
-
پودھے سے دھاگے تک ۔ تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۶ایران کے صوبے شمالی خراسان میں روئی یا وہی کپاس کی کاشت سے لے کر دھاگے بننے تک کے مراحل تصاویر کے آئینے میں۔
-
جانوروں کے بھی مزے آگئے کرسمس پر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳کرسمس کے موقع پر بعض مغربی ممالک میں کچھ لوگوں نے اکٹھا ہو کر جانوروں کو بھی تحائف سے نوازا۔عجیب ہے یہ دنیا! ایک طرف انسانوں کو بالخصوص اسلامی ممالک کے مکینوں کو تمام تر بے دردی اور سفاکیت کے ساتھ موت کے منھ میں بھیج دو اور دوسری طرف حیوانات کو تحائف سے نواز کر حقوق کی پاسداری کا پرچم اٹھائے پھرو۔ یہی بعض مغربی ممالک ہیں جو شام و عراق میں تکفیری دہشتگردوں کی حمایت کرتے رہے ہیں اور اس وقت بھی یمن میں جاری قبیلۂ آل سعود کی وحشی جارحیت میں اسکا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔
-
ایک سالہ بچی اسنو بورڈ پر! ۔ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۲امریکی جوڑے نک اور واٹنی رولے کی ایک سالہ بیٹی کیش نے ایک خاص انداز میں اپنی پہلی سالگرہ منائی۔
-
اس زندگی کا لطف ہی الگ ہے! ۔ تصاویر
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۸ایران کا ایک خوبصورت صوبہ گیلان ہے جو قدرتی رعنائیوں سے مالامال ہے۔ جہاں شہر کی مشینی زندگی کی بھاگ دوڑ اور اسکے شور شرابے سے دور ایک پر سکون اور صحتمند زندگی گزارتے ہوئے پاک دل اور محبتی و محنتی لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔یہ تصاویر گیلان میں واقع شامیلرزان دیہات کی ہیں۔
-
زلزلے کے دوران اللہ والے گھبراتے نہیں! ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۵گزشتہ روز ایران کے صوبے کرمان میں آنے والے 6.2 ریئیکٹر کے زلزلہ کے دوران کرمان چینل کا ایک مذہبی پروگرام جاری رہا اور ٹاک شو کے مہمان عالم دین نے زلزلہ کے دوران بڑے پر سکون انداز میں سورہ زلزال کی ابتدائی آیات کی تلاوت کے ساتھ ساتھ زلزلہ کو آیات الٰہی میں ایک قرار دیا۔
-
کیسپین سی بندرگاہ میں تعمیراتی کام
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۱فوٹو گیلری
-
چلتا پھرتا لگژری گھر! ۔ تصاویر
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک سلیقہ مند آرکیٹکٹ اور انجینئر نےایک چلتا پھرتا لگژری گھر تیار کیا ہے جس میں با آسانی پانچ افراد پر مشتمل ایک فیملی زندگی گزار سکتی ہے۔
-
فضا سے دن رات کیسے لگتے ہیں؟! ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱روسی سیٹیلائٹ کے ذریعہ بنائی گئی ایک خوبصورت ویڈیو کا ٹائم لیپس جس میں بخوبی یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ فضا سے زمینی شب و روز کیسے لگتے ہیں!
-
سوار چلے گئے سواریاں رہ گئیں! ۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶اربعین کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے لاکھوں زائرین کی ہزاروں گاڑیاں جو ایران کے مھران بارڈر پر پارکنگ میں کھڑی ہیں۔