-
فٹبال ورلڈکپ 2030 کے میزبان ملکوں کا انتخاب
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶فیفا کونسل کے فیصلے کے مطابق 2030 کے ورلڈ کپ کے مقابلے، ایک سوسالہ جشن تاسیس کی مناسبت سے، تین براعظموں کے چھے ملکوں میں ہوں گے۔
-
عربوں سے کیوں ناراض ہوا اسرائیل، لکھا اعتراض کا خط ...
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴اسرائیل کی وزارت خارجہ کی بے شرمی کی یہ حد ہے کہ اس نے قطر حکومت اور فیفا کو دوحہ میں عبوری طور پر موجود اپنے سفارتکار وفد کے ذریعے اعتراض کا خط بھیجا ہے کیونکہ قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے بارے میں موجود اسرائیلی میڈیا ٹیموں اور تماش بینوں کو عرب فٹبال شائقین کے ہاتھوں بڑی بے عزتی اٹھانی پڑ گئی ہے۔
-
فیفا نے اگلے ورلڈ کپ کے لئے کوٹے کا اعلان کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶فوٹبال بین الاقوامی فیڈریشن فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے سبھی بر اعظموں کے کوٹے کا اعلان کر دیا ہے۔