-
پریس ٹی وی کی اینکر کی حراست کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی حراست پر تہران میں مقیم صحافیوں کا ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
نئی دہلی / امریکا میں مرضیہ ہاشمی کی حراست کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر، ہندوستان / مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
خاتون صحافی کی گرفتاری امریکی کمزوری کی علامت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے ڈائریکٹرنے کہا ہے کہ خاتون صحافی مرضیہ ہاشمی کی بلاجواز گرفتاری، جمہوریت کے دعویدار امریکی حکومت کی کمزوری کی علامت ہے۔
-
مرضیہ کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶تہران میں امریکی مفادات کے محافظ دفتر سوئٹزرلینڈ سفارتخانے کے سامنے دسیوں افراد نے جمع ہو کرامریکہ کے خلاف نعرے لگائے اور پریس ٹی اینکر مرضیہ ہاشمی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ آٹھ روز قبل امریکہ کی فڈرل پولیس نے وجہ بتائے بغیر قریب ساٹھ سالہ مسز ہاشمی کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا اور انہیں وہاں مختلف ایذا رسانیوں کا نشانہ بھی بنایا گیا۔۔
-
عراقی صحافیوں اور وکلا کی جانب سے مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی مذمت
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲عراق کے صحافیوں نے ایک احتجاجی اجتماع کر کے امریکا میں ایران کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صحافیوں کی حامی فیڈریشن کے ترجمان کا انٹرویو
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے بارے میں صحافیوں کی حامی فیڈریشن کے ترجمان ارنسٹ ساگاگا کا انٹرویو۔
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری ایران کے خلاف امریکہ کا نیا سناریو
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر، مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی سیاسی جنگ اور انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر نیا دباؤ قائم کرنا ہے۔
-
پرس ٹی وی کی اسیر خاتون اینکر کی حمایت میں تہران میں مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والےعوام، یونیورسٹی طلبا اور خواتین کی بڑی تعداد نے تہران میں سوئیزر لینڈ کے سفارت خانے کے باہر اجتماع کر کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کرنے پر مبنی امریکی پولیس کے اقدام کی شدید مذمت کی-