-
پلاسٹک کے ننھے ذرات: انسانی معدے پر ممکنہ اثرات
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰روزمرہ خوراک، پانی اور ہوا کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہونے والے مائیکرو پلاسٹک ذرات معدے کی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتے ہیں۔
روزمرہ خوراک، پانی اور ہوا کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہونے والے مائیکرو پلاسٹک ذرات معدے کی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتے ہیں۔