-
کربلا؛ بین الحرمین شاندار انداز میں دیا گیا پیغام وحدت۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳کربلا؛ بین الحرمین میں نہایت ہی منفرد اور شاندار انداز میں بنی عامر قبیلے کے ہزاروں عزادارانِ حسینی نے امت اسلامیہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔
-
شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷شب اربعین کربلائے معلی میں زائرین کا بڑا اجتماع تھا۔
-
عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں اربعین ملین مارچ کے دوران انسانوں کو ہر ممکن شکل میں تقسیم کرنے والی تمام دیواریں گر جاتی ہیں اور سبھی ایک رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور وہ ہے حسینی رنگ، یا تو حسین کے زائر ہیں یا پھر انکے خادم۔ ویڈیو میں ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک موکب پر تبرک تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷ان دنوں موسم اربعینِ حسینی میں بین الحرمین کی صورتحال ایک ویڈیو فوٹیج میں ملاحظہ کیجیئے۔
-
اب تک 30 لاکھ ایرانی زائر اربعین مارچ میں شامل ہو چکے ہیں: وزیر داخلہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اب تک تیس لاکھ ایرانی زائرین کربلا کی جانب اربعین مارچ میں شامل ہوچکے ہیں۔
-
دہلی ایئرپورٹ پر "لبیک یا حسین" اور "نعرہ حیدری" کی گونج + ویڈيو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳دہلی ایئرپورٹ لبیک یا حسین اور نعرۂ حیدری سے گونچ اٹھا۔
-
زائرین اربعین کا کاروان سعودی عرب سے عراق میں داخل۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵ان دنوں دنیا بھر سے رسول (ص) آل رسول (ع) کے دلدادہ کروڑوں افراد ہر ممکن شکل میں خود کو سرزمین عراق پہنچا رہے ہیں تاکہ اربعین حسینی کے موقع پر انجام پانے والے میلین مارچ میں شرکت کے بعد اپنے آقا و مولا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دے سکیں۔ ویڈیو میں سعودی عرب کے الاحساء علاقے سے عراق پہنچنے والے زائرین کرام کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں عراقی شہری ان کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
-
ہمارے دفاعی ماہرین امام حسین (ع) کے پیروکار ہیں: وزیر دفاع
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی رسائی نے دشمن کے مقابلے میں ملک کی طاقت میں اضافہ کیا ہے۔
-
پیغام عاشورا اور اتحاد اسلامی کانفرنس
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
زیارت اربعین کے لئے اہلسنت کاروان ایران سے کربلا کی جانب روانہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷ایران کے مختلف علاقوں سے اہل سنت والجماعت کا کارواں محبین آل رسول عنوان کے تحت زیارت اربعین کی غرض سے عراق کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔