-
ایران- یواے ای تعلقات، کس کروٹ بیٹھے گا اونٹ؟
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳متحدہ عرب امارات کے سفیر سات سال بعد تہران واپس لوٹ آئے ہیں اور تہران پہنچ کر انہوں نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کرکے دونوںن ممالک کے تعلقات میں توسیع پر تاکید کی۔
-
امریکہ ایرانوفوبیا پھیلا کرعلاقے میں ڈرون نیٹ ورک قائم کرنے کے درپے
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نمائندے ابوالفضل عموئی نے کہا کہ امریکہ ایرانو فوبیا پھیلا کر علاقے میں اپنا ڈرون نیٹ ورک قائم کرنا چاہتا ہے۔