-
ٹرمپ اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات کی تحقیقات
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی نے ٹرمپ فاؤنڈیشن اور سعودی ولی عہد کے درمیان مشکوک تعلقات سمیت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرائیویٹ تجارتی معاملات کی جانچ پڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں خاشقجی قتل کیس میں انصاف ممکن نہیں : اقوام متحدہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷اقوام متحدہ نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق سعودی عرب کے ٹرائل کوناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح ٹرائل کی شفافیت کا جائزہ نہیں لیا جاسکتا۔
-
جمال خاشقجی قتل کےتعلق سے نئے انکشافات
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
جمال خاشقجی قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸اقوام متحدہ نے سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جمال خاشقجی قتل کے مقدمے کی پہلی سماعت
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے گیارہ ملزموں کے خلاف مقدمے کی پہلی سماعت جمعرات کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی ایک عدالت میں ہوئی۔
-
آیت اللہ نمر کی سزائے موت سے قاشقجی کے قتل تک، آل سعود کے جرائم کا تسلسل
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳دو جنوری دو ہزار سولہ کو سعودی عرب میں سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر النمر کو حکمران آل سعود پر تنقید کے جرم میں سزائے موت دے کر شہید کر دیا گیا تھا جس کی ساری دنیا کے مسلمانوں نے شدید مذمت کی تھی۔
-
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے.... ! / مقالہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیز اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے لئے بھی مصیبت بن گیا ہے ۔
-
امریکی وزیرخارجہ کا مکارانہ رویہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
دہشتگردی کے عالمی مقابلوں کا فاتح ۔ کارٹون
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳اگر انصاف پسند نگاہوں سے دیکھا جائے تو آج کی دنیا میں جو سب سے زیادہ بے گناہ لوگوں کے قتل عام کا سبب بنا، وہ قبیلۂ آل سعود ہے جس نے دنیا کے مختلف ممالک میں بالواسطہ یا بلا واسطہ اپنے پیٹرو ڈالر یا انتہا پسندانہ تکفیری نظریات کے ذریعے لاکھوں انسانی جانیں لی ہیں۔حد تو یہ ہو گئی کہ اس قبیلہ نے بے گناہوں بالخصوص معصوم بچوں کے قتل عام میں صیہونی غاصبوں کو بھی مات دے دی ہے۔اسی لئے سرزمین حجاز پر قابض یہ قبیلہ امریکی حکام کا بڑا محبوب سمجھا جاتا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا بن سلمان کی مذمت سے گریز
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے، سعودی عرب کے جنگی جرائم کی مذمت سے گریز کیا ہے۔