-
بن سلمان اور ٹرمپ کے گلے میں تنگ ہوتا پھندا ... مقالہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۲امریکی کانگریس میں سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے قتل اور جنگ یمن کے معاملے کو لے کر ناراضگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میڈیا میں جمال خاشقجی کے قتل کے لمحوں کا آڈیو ٹیپ بھی آ گیا ہے اور جمال خاشقجی کی چیخ و پکار اور ان کے جسم کے ٹکڑے کئے جانے کی آوازیں، اس آڈیو کلپ میں ہیں ۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درد سر
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی سینیٹ میں سعودی عرب کے خلاف دو قرار دادیں منظور
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶امریکی سینیٹ نے دو قراردادوں کے ذریعے یمن کے خلاف سعودی جنگ کی حمایت بند کرنے اور سعودی ولی عہد کو مخالف صحافی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
بن سلمان کے ساتھ ہیں، ٹرمپ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳امریکی صدر ٹرمپ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں سعودی ولیعہد بن سلمان پر ہونے والی شدید عالمی تنقید کے باوجود وہ بن سلمان کی حمایت کرتے رہیں گے۔
-
سعودی عرب جمال خاشقجی کے قاتلوں کو ترکی کے حوالے نہیں کرے گا
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸سعودی صحافی جمال خاشقجی نے آخری مرتبہ کہا تھا کہ میرا دم گھٹ رہا ہے۔
-
ٹرمپ کے داماد اور بن سلمان کے خصوصی تعلقات کا انکشاف
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵اخبار نیویارک ٹائمز نے جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولیعہد کے ساتھ امریکی صدر کے مشیر کے مسلسل رابطے ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس کے تعلق سے امریکی اور سعودی حکومتوں پر تنقید
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی میں سعودی ولیعہد کے مشیروں کے وارنٹ جاری
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱ترکی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے 2 سابق مشیروں احمد العسیری اور سعود القحطانی کے وارنٹ جاری کر دیئے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد ملوث: امریکی سینیٹرز
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۵سی آئی اے کی ڈائریکٹر جینا ہیسپل نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے امریکی سینیٹ کے اراکین کو بریفنگ دی۔
-
میں خادم المجرمین ہوں! ۔ کارٹون
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱قبیلۂ آل سعود جو دنیا والوں کے سامنے خود کو ’’خادم الحرمین الشریفین‘‘ کے عظیم اور فخریہ عنوان سے پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے،اس نے عملی طور پر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ دنیا کے سامراجی مجرمین کی ہمراہی اور انکی خدمت میں کسی کوشش سے دریغ نہیں کرتا!