-
خاشقچی قتل کے معاملے میں سعودی حکام جھوٹ بول رہے ہیں، اردوغان
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی حکام مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں
-
یوں رسوا ہوا قبیلۂ آل سعود کا شہزادہ ۔ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲ارجینٹائینا میں ہوئے جی ۲۰ عالمی اجلاس کے موقع پر عالمی ذرائع ابلاغ نے سعودی ولیعہد پر اپنی نظریں جمائے رکھیں اور یہ محسوس کیا کہ بہت سے عالمی رہنماؤں میں سعودی عرب اور بالخصوص ولیعہد محمد بن سلمان کے تئیں عدم دلچسپی پیدا ہوئی ہے اور انہوں نے سعودی شہزادے سے ملنے یا حتیٰ ہاتھ ملانے سے بھی گریز کیا ہے۔
-
قاشقجی قتل کا معاملہ، بن سلمان کے فون پیغامات بھی پکڑے گئے
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰سعودی ولی عہد نے مخالف صحافی کے قتل کی کارروائی کے دوران اپنے سابق مشیر کو گیارہ ٹیلی فونی پیام ارسال کئے تھے۔
-
سعودی صحافی قتل پر 17 سعودی شہریوں پر کینیڈا میں پابندی
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰کینیڈا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے 17 شہریوں پر پابندیاں لگادی ہیں۔
-
ٹرمپ، بین سلمان اور امریکی سینیٹر
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ: وائٹ ہاؤس نے سی آئی اے کے سربراہ کو جواب دینے سے روک دیا
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵وائٹ ہاؤس نے سی آئی اے کے سربراہ کو مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس کے بارے میں امریکی سینیٹ کو جواب دینے سے روک دیا۔
-
جلاد صفت سعودی ولیعہد کے خلاف تیونس میں مظاہرے
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳جلاد صفت سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر اپنی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے انکے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ محمد بن سلمان مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن میں جاری جنگ کے اصل مجرم سمجھے جاتے ہیں اور اسکے علاوہ حال ہی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بھی اسی شہزادے کو اصل ملزم سمجھا جا رہا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس میں ٹرمپ کے موقف کی مخالفت
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس میں شفاف موقف اختیار کرنے کا مطالبہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
پھنس گئے سرکار، سی آئی اے کا بڑا انکشاف!!! + مقالہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱ترکی کے اخبار حریت نے رپورٹ دی ہے کہ سی آئی اے نے یہ دعوی کرکے سبھی کو حیران کر دیا کہ سعودی صحافی جمال حاشقجی کے قتل کا حکم سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے ہی دیا تھا اور اس کے پاس اس حکم کی آیڈیو ریکارڈنگ موجود ہے۔