میں خادم المجرمین ہوں! ۔ کارٹون
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱ Asia/Tehran
قبیلۂ آل سعود جو دنیا والوں کے سامنے خود کو ’’خادم الحرمین الشریفین‘‘ کے عظیم اور فخریہ عنوان سے پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے،اس نے عملی طور پر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ دنیا کے سامراجی مجرمین کی ہمراہی اور انکی خدمت میں کسی کوشش سے دریغ نہیں کرتا!