-
سعودی صحافی کے قتل کے ہوشربا حقائق
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱ترک صدر رجب طیب اردوان استنبول کے سعودی قونصل خانے میں سعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات سے متعلق آج اہم بیان دیں گے، وہ کہہ چکے ہیں کہ معاملہ سب کے سامنے لائیں گے۔
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل کی تفصیلات
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا مشترکہ بیان، خاشقجی کے قتل کی مذمت
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس،تحقیقات کے نتائج کا اعلان منگل کو، اردوغان
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس کی تحقیقات کے نتائج کا منگل کے روز اعلان کردیا جائے گا۔
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل پر یورپ کا ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی ملکوں کی جانب سے خاشقجی کے قتل کی مذمت
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صحافی کا قتل اورقتل کو چھپانا بڑی غلطی: سعودی عرب
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے معاملے میں بہت بڑی غلطی ہوئی اور اس معاملے کو چھپانا مزید غلطی تھی ۔
-
وہ ایک سوال جس سے محمد بن سلمان پھنس گئے!!! + مقالہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۰18 دن گزر جانے اور اس درمیان بری طرح پھنس جانے کے بعد سعودی عرب کے ولیہد کو اعتراف کرنا پڑا کہ سینئر نامہ نگار جمال خاشقجی کی موت ہوگئی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس پر سعودی موقف مسترد
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۳یورپ نے آل سعود کے مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کے بارے میں سعودی حکومت کے اعترافی اور وضاحتی بیان کو مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب یورپی یونین نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کو ویانا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
صحافی قتل کیس، لاش کہاں ہے ؟
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صحافی قتل کیس میں خود کو بچانے کی سعودی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔