-
امریکہ کے بغیر سعودی عرب باقی نہیں رہ سکتا، خاشقجی کیس پر ٹرمپ کا ردعمل
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حکومت مخالف سعودی صحافی کے قتل میں ریاض کے ملوث ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے باوجود سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند نہیں کی جائے گی کیوں کہ اس سے امریکی معیشت کو زبردست نقصان پہنچےگا۔
-
حکومت مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کےنئے پہلوؤں کا انکشاف
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱صحافیوں کی عالمی نتظیم رپورٹر ود آوٹ بارڈرز نے حکومت مخالف سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی صحافی کہاں گیا ؟ دنیا کا سعودی عرب سے سوال
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
لاپتہ سعودی صحافی کی تلاش
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۹امریکا نے استنبول میں لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی تلاش میں مدد کی پیش کش کردی۔
-
حکومت مخالف سعودی صحافی کے بارے میں تحقیقات کا آغاز
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴ترک اٹارنی جنرل نے سعودی حکومت مخالف صحافی کے اغوا اور قتل سے متعلق کیس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی سعودی صحافی کے قتل پر تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی صحافی کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب صورت حال واضح کرے، ترک صدر کا مطالبہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴ترک صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مخالف سعودی صحافی کی صورت حال واضح کریں۔
-
جمال خاشقجی کے قتل کے مسئلے میں عالمی اداروں کا ردعمل
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱بین الاقوامی سیاسی و قانونی اداروں اور اسی طرح دنیا کے مختلف ملکوں نے ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے ممکنہ طور پر ہونے والے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں ریاض کی جانب سے مکمل وضاحت پیش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی صحافی کا کیا ہوا ؟ سعودی عرب سے سوال
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب خاشقجی کے قونصل خانے سے باہر نکلنے کا ثبوت پیش کرے: ترکی
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲امریکا کو سعودی عرب سے صحافی کے مبینہ قتل پر جواب طلب کرنا چاہیے۔