-
جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد بن سلمان ملوث ہیں: خاشقجی کی منگیتر
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجه چنگیز نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور اس قتل میں ملوث دیگر افراد کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث فوجی افسر کا قتل+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث فوجی افسر کی ٹارگٹ کلنگ کر دی گئی۔
-
ترکی اور سعودی عرب میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹ترکی اور سعودی عرب کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
جمال خاشقجی کے قتل کے 6 سعودی ملزمان پر فرد جرم عائد
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴ترکش پراسیکیوٹر نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے پر 6 نئے سعودی ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
-
سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندی عائد کی جائے: یورپی یونین
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲یورپی پارلیمنٹ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی اور یمنی عوام کے قتل عام کے ذمہ دار کے طور پر سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس میں نوکروں کو سزا، قتل کا اصل ذمہ دار مالک آزاد
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲وہی منصف وہی مجرم، یہ مقولہ گزشتہ روز سعودی عرب کی ایک عدالت میں صادق آیا جہاں عدالت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 8 ملزمان کو قید کی سزائیں سنائیں مگر اصل مجرم بن سلمان اور انکے دو قریبی ساتھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔
-
یو این رپورٹر کی امریکی صدر پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے ذرائع ابلاغ پر امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے کئے جانے والے حملوں پر نکتہ چیی کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ان حملوں سے عالمی سطح پر آزادی بیان پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
-
سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کا اصل ملزم محمد بن سلمان : اقوام متحدہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۶اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ترکی میں سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے اصل ملزم سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ہیں۔
-
خاشقجی قتل کیس، آل سعود پر ترک حکومت می سخت تنقید
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب خاشقچی قتل میں عدالتی کارروائی کی صلاحیت نہیں رکھتا: ترکی
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے مشیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قاتلوں کے خلاف کیس چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔