-
قاتلوں کی فہرست میں سعودی شہزادے کا نام
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰ماورائے عدالت پھانسیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کی فہرست میں سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کا نام بھی شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی عرب کو انسانی حقوق کی پامالی پر سزا دی جائے: اقوام متحدہ
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷اقوام متحدہ کی خاتون رپورٹر نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے ہولناک قتل کے بارے میں تحقیقات کی ہیں۔
-
صحافی خاشقجی کے بیٹوں نے دباو میں آکر قاتلوں کو معاف کر دیا
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲ذرائع کا کہنا ہے سعودی عرب کے دباؤ کی وجہ سے صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ہے۔
-
خاشقجی کے قتل کی نئی تفصیلات
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ترکی نے سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں نئی تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس کے ذمہ دار افراد پر مقدمہ چلانے پر تاکید
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۲یورپی یونین نے خاشقجی قتل کیس میں سعودی کورٹ سے جاری ہونے والے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس کا فیصلہ مسترد
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰اقوم متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اس سلسلے میں مکمل اور شفاف تحقیقات، اس کیس میں پائے جانے والے ابہامات کو دور کرنے اور اس قتل کے پس پردہ اصل ذمہ داروں کو سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں5 مجرموں کو سزائے موت، سعودی ولیعہد کاقریبی ساتھی بری
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰سعودی ولیعہد محمدبن سلمان کےقریبی ساتھی کو بری کر دیا گیا۔
-
دشمن سے ہوشیار رہو لیکن اپنے مالک سے ہزار گنا زیادہ ہوشیار رہو!
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰سعودی عرب میں سرکاری میڈیا نے یہ رپورٹ جاری کی ہے کہ سعودی فرمانروا کے محافظ اور باڈی گارڈ عبد العزیز الفغم کو ان کے ایک دوست نے شخصی تنازع کی وجہ سے قتل کر دیا۔
-
بن سلمان کی جانب سے خاشقجی کے قتل کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۳ماورائے قانون قتل کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی ولیعھد بن سلمان نے جمال خاشقجی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے