• کربلائے معلی میں شہیدسلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ

    کربلائے معلی میں شہیدسلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸

    استقامتی محاذ کے سپہ سالار شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدا کے جنازوں کی کاظمین اور بغداد کے بعد کربلائے معلی میں بھی تاریخی اور انتہائی پرشکوہ انداز میں تشییع کی گئی

  • کربلا میں شرپسندوں کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ

    کربلا میں شرپسندوں کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱

    کربلائے معلی میں شرپسندوں اور بلوائیوں نے شہر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کے لیے نصب مختلف انجمنوں کے موکب یا اسٹالوں کو نذر آتش کردیا ہے۔

  • کربلائے معلی میں عوامی کمیٹیوں کا قیام

    کربلائے معلی میں عوامی کمیٹیوں کا قیام

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸

    کربلا‏ئے معلی میں عوامی کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں جو شہر میں امن و امان کے قیام اور مظاہرین کی حفاظت کے لیے سیکورٹی فورس کے ساتھ تعاون کریں گی۔

  • کربلا کی نیت سےایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں اضافہ

    کربلا کی نیت سےایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں اضافہ

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲

    ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے

  •  اربعین حسینی کے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز

    اربعین حسینی کے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸

    اس سال عراق میں اربعین حسینی کے جلوس عزا میں شرکت کے لیے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز کرگئی۔

  • شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو

    شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵

    دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔

  • کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم

    کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵

    سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم کربلائے معلی میں انتہائی عقیدت و احترام اور حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں دسیوں لاکھ زائرین لبیک یاحسین کی صداؤں کے ساتھ اپنے امام عالیمقام کے حضور اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں

  • آنکھوں کا سلام،علمدار کربلا کے نام! ۔ ویڈیو

    آنکھوں کا سلام،علمدار کربلا کے نام! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷

    شہنشاہ وفا،ابن مرتضیٰ،برادر حسین و ثانی زہرا، علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے روضۂ منورہ کی خوبصورت ویڈیو!

  • اربعین مارچ میں شامل قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے

    اربعین مارچ میں شامل قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵

    اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔