-
مالدیپ نسلی تمباکو نوشی پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۱مالدیپ دنیا کا پہلا نسلی تمباکو نوشی کا قانون نافذ کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ سنہ 2007 اور اس کے بعد پیدا ہونے والے افراد پر نئے قانون کا اطلاق ہوگا۔
-
مالدیپ کا زبردست اقدام، صیہونیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲مالدیپ کے صدر نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کےلئے اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
-
10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے: مالدیپ کے صدر کا بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے۔
-
مالدیپ: دردناک حادثہ، 9 ہندوستانیوں سمیت 10 ہلاک
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵مالدیپ میں آتش زدگی کے ایک درد ناک حادثے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک شدگان میں 9 ہندوستانی شامل ہیں۔